قومی اسمبلی میں سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لئے فاتحہ خوانی کروائی گئی
قومی اسمبلی اجلاس،سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔28اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی میں سانحہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لئے فاتحہ خوانی کروائی گئی۔
شازیہ مری نے ایوان میں نکتہ اعتراض پر کہا کہ پمز میں جاں بحق بچوں کے لئے فاتحہ خوانی کروائی جائے ۔ ڈپٹی سپیکر کے کہنے پر ایوان میں وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے پمز سانحہ میں جاں بحق بچوں کے لئے فاتحہ خوانی کروائی۔








