نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کرده سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کرده سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف ، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور استنبول میں اپنے ترکیہ اور سعودی ہم منصبوں کے ساتھ شرکت کی۔یہ بات پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں …

اسلام آباد۔31اگست (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کرده سٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف ، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور استنبول میں اپنے ترکیہ اور سعودی ہم منصبوں کے ساتھ شرکت کی۔یہ بات پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔