وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ کرغزستان کے دوران کرغز صدر کی جانب سے غیر روایتی مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا گیا، کرغز صدر صادر ژاپاروف نے وزیراعظم کو خود گاڑی چلا کر ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔
وزیراعظم کے دورہ کرغزستان کے دوران کرغز صدر کی جانب سے غیر روایتی مہمان نوازی کا مظاہرہ

مزید خبریں
بشکیک۔2ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ کرغزستان کے دوران کرغز صدر کی جانب سے غیر روایتی مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا گیا، کرغز صدر صادر ژاپاروف نے وزیراعظم کو خود گاڑی چلا کر ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔
صادر ژاپاروف کا وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کرغزستان کے اختتام پر خود گاڑی ڈرائیو کرکے انہیں ائیر پورٹ پر الوداع کرنے کےلئے آنا مثالی مہمان نوازی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کا اظہار اور مثالی مہمان نوازی، پاکستان اور کرغزستان کے برادرانہ تعلقات میں نئی جہتوں کے اضافے کا مظہر ہے۔








