اسلام آباد ۔10 دسمبر (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پر عزم ہے اور ریاست کے ہر شہری کی آزادی ، خودمختاری ،وقار اور خود اعتمادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،پاکستان ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اپنی قومی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے اورپاکستان نے انسانی حقوق کی بالا دستی کے …
صدرمملکت ممنون حسین کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پیغام
اسلام آباد ۔10 دسمبر (اے پی پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پر عزم ہے اور ریاست کے ہر شہری کی آزادی ، خودمختاری ،وقار اور خود اعتمادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،پاکستان ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اپنی قومی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے اورپاکستان نے انسانی حقوق کی بالا دستی کے لئے مختلف معاہدوں کی توثیق کر رکھی ہے ۔









