شاہد صدیقی کا شعبہ فزکس میں ” تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) "علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تحقیقی کلچر کے فروغ کے لئے اپنی سائنس لیبارٹریز بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کردیںان لیبارٹریز کو جدید ساز و سامان اور سہولتوں سے آراستہ کردیاگیاہے یونورسٹی کے اپنے طلبہ کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کو بھی تحقیقی کام میں معاونت فراہم کرنے کے لئے اِن لیبارٹریز کے استعمال کی اجازت …

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) "علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تحقیقی کلچر کے فروغ کے لئے اپنی سائنس لیبارٹریز بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کردیںان لیبارٹریز کو جدید ساز و سامان اور سہولتوں سے آراستہ کردیاگیاہے یونورسٹی کے اپنے طلبہ کے علاوہ دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کو بھی تحقیقی کام میں معاونت فراہم کرنے کے لئے اِن لیبارٹریز کے استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے

Leave a Reply