وفاق کے زیرانتظام قبائیلی علاقہ جات میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں پرکام جاری ہے

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاق کے زیرانتظام قبائیلی علاقہ جات میں سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی) کے تحت مختلف منصوبوں پرکام جاری ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں چاﺅ تنگی سمال ڈیم، مہمند ایجنسی میں نحقی ٹنل اوراورکزئی ایجنسی میں زیارت سے لیکرڈبوری تکسڑک کی تعمیر کے منصوبوں پر کام جاری ہے

Leave a Reply