فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث08ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن سوہل فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر10ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن …

فیصل آباد۔ 08 ستمبر (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث08ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن سوہل فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر10ستمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی،خرد پور،نیو لنگرانہ،چنیوٹ روڈ،29موڑ فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن سوہل،

الفرید فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھار،جناح،اسلام پورہ،گردانہ،سول ایو ی ایشن،پی اے ایف،ائیر ایونیو،داتا،سرشمیر،سبزی منڈی،لیاقت آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد،نواباں والا،وارث پورہ، سہیل آباد،ڈی ٹائپ، فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید ٹاؤن،پیپلز کالونی نمبر02 فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،سعید آباد،عثمان غنی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،شہبازپور،رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فرید،سلونی جھال فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے ظفرچوک،

شیرازہ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے مرید والا فیڈر220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر132کے وی سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،پنڈی شیخ موسی فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت،ڈجکوٹ سٹی فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے زیڈ اے کارپوریشن،چاولہ،حسن سپننگ ون،انٹرلوپ،رفیق سپننگ،لاٹھیانوالہ،فخر آباد،فاروق سپننگ،فاریسٹ پارک،واپڈا سٹی،

وادی ستارہ،یو ای ٹی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) شہباز گارمنٹس،اے ایم ٹیکس،بیکن امپیکس،ناگرہ سپننگ (ایس ای ایل)،آئیڈیل (ایس ای ایل)،آئیڈیل /اسحاق سپننگ،پرائیڈ (ایس ای ایل)،نیو عاصم ٹیکسٹائل،بی بی جان،حبیب حسیب (ایس ای ایل) باہو شوکت کاٹن مل،جے اے ٹیکسٹائل فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے گارمنٹس سٹی،وی اے سی ٹو فیڈر11ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار،امام بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی فیصل آبا د سٹی(جی آئی ایس)گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔