الیکشن کمیشن نے این اے 168 بہاولپور میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن کا این اے 168 بہاولپور میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس

مزید خبریں
اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے این اے 168 بہاولپور میں انتخابی مہم کے دوران فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس لے لیا ۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر این اے 168 بہاولپور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔








