ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود،گردآلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.4سینٹی گریڈاورکم سے کم 26.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 81فیصد اورشام پانچ بجے46فیصدتھا۔ کل جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر57 منٹ پراورغروب آفتاب شام چھ بجکر19 منٹ پرہوگا۔
ملتان اورمضافات میں گردآلود اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
ملتان۔ 16 ستمبر (اے پی پی):ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود،گردآلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.4سینٹی گریڈاورکم سے کم 26.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کانتاسب 81فیصد اورشام پانچ بجے46فیصدتھا۔ کل جمعرات کے روز طلوع آفتاب صبح پانچ بجکر57 منٹ پراورغروب آفتاب شام چھ بجکر19 منٹ پرہوگا۔








