چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو 23 ستمبر سے شروع ہو گی ،جو 27 ستمبر تک جاری رہے گی
چین میں 5ویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو 23 ستمبر سے شروع ہوگی

مزید خبریں
بیجنگ۔21ستمبر (اے پی پی):چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو 23 ستمبر سے شروع ہو گی ،جو 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نےبتایا ہے کہ 5ویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو 23 سے 27 ستمبر تک چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوگی۔ چین کے وزیراعظم لی چھیانگ ایکسپو کی افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت اور خطاب کریں گے۔








