فاٹا کے حوالے سے بل کے معاملے پر مجھے حکومت اور اپوزیشن رہنماﺅں کو ایک میز پر لانا پڑے گا، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد۔ 15دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ فاٹا کے حوالے سے بل کے معاملے پر لگتا ہے کہ مجھے ہی حکومت اور اپوزیشن رہنماﺅں کو ایک میز پر لانا پڑے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply