- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 9 جون(اے پی پی) امریکا نے اسرائیلی حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا فوجی پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے ۔امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے واشنگٹن میں امریکی یہودیوں کی بین الاقوامی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے لئے امریکا کے نئے فوجی پیکیج کا حجم 37.5 ارب ڈالر اور 40ارب ڈالر ہے جو دس سال میں دیا جائے گا۔جس کے ذریعے وہ اپنی فضائیہ اور میزائل دفاعی سسٹم کو تقویت دے سکے گا
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8136
- Advertisement -