ملائیشین پام آئل کے نرخ گذشتہ 16 ماہ کی کم ترین سطح پر

کوالالمپور ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ پام آئل کے ذخیرے میں اضافے اور طلب مین کمی کے باعث گزشتہ 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں فروری کے لیے پام آئل کے سودے 1.6 فیصد کمی کے ساتھ 2418 رنگٹ فی ٹن پر طے پائے جو کہ اگست 2016 کے بعد پام آئل کے کم ترین نرخ …

کوالالمپور ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ پام آئل کے ذخیرے میں اضافے اور طلب مین کمی کے باعث گزشتہ 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں فروری کے لیے پام آئل کے سودے 1.6 فیصد کمی کے ساتھ 2418 رنگٹ فی ٹن پر طے پائے جو کہ اگست 2016 کے بعد پام آئل کے کم ترین نرخ ہیں۔ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل72,478 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply