سانحہ آرمی پبلک سکول کی یاد کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پیغام

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر2014ءکا دن ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب بربریت اور سفاکیت کے علمبرداوں کی جانب سے آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔انھوں نے کہا کہ حصولِ تعلیم کے لیے جانے والے معصوم جب واپس لوٹے تو ان میں سے بہت …

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 16 دسمبر2014ءکا دن ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب بربریت اور سفاکیت کے علمبرداوں کی جانب سے آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔انھوں نے کہا کہ حصولِ تعلیم کے لیے جانے والے معصوم جب واپس لوٹے تو ان میں سے بہت ساروں نے شہادت کی قبا اوڑھ رکھی تھی اوران کی ایک بڑی تعداد زخموں سے چور اور ذہنوں میں بزدل دشمن کی سفاکیت کے نقوش لیے ہوئے تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply