لاہور۔16 دسمبر(اے پی پی )وفاقی وزارت قومی صحت کا بین الصوبائی اجلاس ہفتہ کے روز لاہور میں ہوا اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کی جس میں فیڈرل سیکرٹری ہیلتھ نوید کامران ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیظ اور وزارت ہیلتھ کے دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں صحت پاپولیشن اور وبائی امراض کے تدارک کے حوالے سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی …
وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کی زیر صدارت اجلاس

مزید خبریں
لاہور۔16 دسمبر(اے پی پی )وفاقی وزارت قومی صحت کا بین الصوبائی اجلاس ہفتہ کے روز لاہور میں ہوا اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کی جس میں فیڈرل سیکرٹری ہیلتھ نوید کامران ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیظ اور وزارت ہیلتھ کے دیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں صحت پاپولیشن اور وبائی امراض کے تدارک کے حوالے سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ وفاقی حکومت صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دیتی ہے اور بیماریوں کی روک تھام کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی ۔








