راولپنڈی ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی پبلک سکول پشاور کے نوجوان شہداءاور انکی ملک کیلئے دی گئی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں،امن و امان کی بہتر صورت حال انہی کی قربانیوں کا نتیجہ ہے اور ان ہی کی وجہ سے ملک میں امن قائم ہوا۔
آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں،امن و امان کی بہتر صورت حال انہی کی قربانیوں کا نتیجہ ہے ،,آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

مزید خبریں