ملک بھر میں آرمی پبلک سکول کے شہداء کی تیسری برسی منائی گئی،تقاریب کا اہتمام

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ملک بھر میں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی۔دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقاریب کا اہتمام کیاگیا ۔تین سال قبل سولہ دسمبر کو دہشت گردوں نے قوم کے دل پر وار کیا تھا۔بزدل دشمن نے آرمی پبلک سکول میں نہتے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔بربریت کی اس کارروائی میں ایک سو چا لیس …

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ملک بھر میں آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی۔دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقاریب کا اہتمام کیاگیا ۔تین سال قبل سولہ دسمبر کو دہشت گردوں نے قوم کے دل پر وار کیا تھا۔بزدل دشمن نے آرمی پبلک سکول میں نہتے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔بربریت کی اس کارروائی میں ایک سو چا لیس سے ز یا دہ بچوں اوراساتذہ نے شہادت پائی۔سانحہ پشاور پوری قوم کے لیے غم کی گھڑی تھی لیکن اس سانحے نے ہم سب کو دہشت گردی کی ہر شکل کے خلاف متحد کردیا۔سانحہ پشاور کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا آغاز ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply