نومبر کے دوران بھارت کی پام آئل کی درآمدات میں 11 فیصد کمی

نئی دہلی ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران بھارت کی پام آئل کی درآمدات میں 11 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ درآمدی ٹیکس میں اضافے کے باعث طلب میں کمی ہے۔مقامی تجارتی تنظیم کی جانب سے جاری ایک جائزہ رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران بھارت کی پام آئل کی درآمد 7 لاکھ 17 ہزار ٹن کے قریب رہی

Leave a Reply