اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی)رواں مالی سال کے ابتدائی 5مہینوں میں ملک میں ٹریکٹروں کی تیاری اورفروخت میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ملک میں گاڑیاں تیارکرنے والی کمپنیوں اوراداروں کی سب سے بڑی ایسوسی ایشن آل پاکستان آٹوموٹیومینوفکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق رواں سال جولائی سے لیکرنومبرتک ملک میں 27ہزار678یونٹس ٹریکٹرتیاراور27ہزار313کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔
مالی سال کے ابتدائی 5مہینوں میں ٹریکٹروں کی تیاری اورفروخت میں نمایاں اضافہ

مزید خبریں