چیئرمین سینٹ رضاربانی کی ترکی اور ایران کے سپیکرز کیساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) چیئرمین سینٹ نے ترکی اور ایران کے سپیکرز کیساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں میں خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینٹ نے کہا کہ پاکستان خطے کی ترقی اورامن کے قیام میں بھرپور کردار اداکررہا ہے اور کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور …

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) چیئرمین سینٹ نے ترکی اور ایران کے سپیکرز کیساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ملاقاتوں میں میں خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینٹ نے کہا کہ پاکستان خطے کی ترقی اورامن کے قیام میں بھرپور کردار اداکررہا ہے اور کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور 70ہزار سے زائد افراد جن میں سیکورٹی فورسز ،سویلنز ،مرد وخواتین شامل ہیں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیااور پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply