قوام متحدہ ۔ دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کا قیام صرف مذاکرات اور وہاں پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے ذریعے ہی ممکن ہے‘ افغانستان کے اندر 16 سال سے جاری جنگ نے کوئی فائدہ نہیں دیا‘ پاکستان کے اندر دہشت گردوں کی کوئی پناہ گاہ موجود نہیں‘ افغانستان کے اندر ایسے …
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا سیکورٹی کونسل سے خطاب

مزید خبریں
قوام متحدہ ۔ دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کا قیام صرف مذاکرات اور وہاں پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے ذریعے ہی ممکن ہے‘ افغانستان کے اندر 16 سال سے جاری جنگ نے کوئی فائدہ نہیں دیا‘ پاکستان کے اندر دہشت گردوں کی کوئی پناہ گاہ موجود نہیں‘ افغانستان کے اندر ایسے علاقے ہیں جہاں دہشت گرد پناہ لیتے ہیں‘ افغانستان کے اندر کئی دہشت گرد گروہ داعش کی چھتری تلے جمع ہورہے ہیں‘ افغانستان میں ایک نیا خطرہ پیدا ہوگیا ہے‘ افغانستان میں جنگی صورتحال‘ تشدد کی فضا اور دہشت گردی دراصل افغانستان میں غیرملکی فوجی مداخلت کے نتائج ہیں‘ افغانستان میں فوجی طاقت کے ذریعے امن نہیں لایا جا سکتا‘ کابل‘ نیٹو اتحاد اور نہ ہی افغان طالبان کے ذریعے افغانستان کا امن بحال کیا جا سکتا ہے








