سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے روسی پارلیمانی وفد کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) چھ ملکی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے روس کے چیئر مین اسٹیٹ ڈوما آف فیڈرل ا سمبلی آف ریشین فیڈریشن ولادون و یاچسلاف نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو ملاقات کے دورانسپیکر قومی اسمبلی …

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) چھ ملکی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے روس کے چیئر مین اسٹیٹ ڈوما آف فیڈرل ا سمبلی آف ریشین فیڈریشن ولادون و یاچسلاف نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی،ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،علاقائی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتوار کو ملاقات کے دورانسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئر مین اسٹیٹ ڈوماکا سپیکرز کانفرنس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور موجودہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہشمندہے،

مزید خبریں

Leave a Reply