لاہور ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کی ٹرین کا کانٹا نہیں بدلا جا سکتا گزشتہ 70سالوں سے جمہوریت پسندوں کا موقف ایک ہی رہا،سیاست کی لڑائی سیاست کے میدان میں ہی ہونی چاہئیے، قومی ایجنڈے پر سب ایک ہو جائیں اور ایک دوسرے کو برداشت کریں،مسلم لیگ(ن) کی عدلیہ سے ٹکراﺅ کی پالیسی نہیںعدلیہ کے تمام فاضل جج …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا سیمینار سے خطاب

مزید خبریں
لاہور ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت کی ٹرین کا کانٹا نہیں بدلا جا سکتا گزشتہ 70سالوں سے جمہوریت پسندوں کا موقف ایک ہی رہا،سیاست کی لڑائی سیاست کے میدان میں ہی ہونی چاہئیے، قومی ایجنڈے پر سب ایک ہو جائیں اور ایک دوسرے کو برداشت کریں،مسلم لیگ(ن) کی عدلیہ سے ٹکراﺅ کی پالیسی نہیںعدلیہ کے تمام فاضل جج قابل احترام ہیں،وہ اتوار کے روز خواجہ محمد رفیق شہید کی 45و یں برسی کے سلسلہ میں الحمراءہال میں ” آئین و جمہوریت کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل “ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے








