لاہور ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریلیاں اور دھرنے اس ملک کیلئے بڑا مسئلہ ہیں، تحریک انصاف کے سربراہ کی سیاسی بصیرت یو سی چیئرمین سے زیادہ نہیں جس کی وجہ سے وہ حکومت تو درکنار ایکیونین کونسل کا حلقہ بھی بہتر طریقے سے نہیں چلا سکتے،بدقسمتی یہاں ایک بھی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہیں …
وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا خواجہ رفیق شہید کی 45ویں برسی کی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
لاہور ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریلیاں اور دھرنے اس ملک کیلئے بڑا مسئلہ ہیں، تحریک انصاف کے سربراہ کی سیاسی بصیرت یو سی چیئرمین سے زیادہ نہیں جس کی وجہ سے وہ حکومت تو درکنار ایکیونین کونسل کا حلقہ بھی بہتر طریقے سے نہیں چلا سکتے،بدقسمتی یہاں ایک بھی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہیں کر سکا، طاہرالقادری نظام کو غیر مستحکم کرنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلا رہے ہیں، تمام سیاسی سٹیک ہولڈرز ملک میں جمہوریت کی بقا کیلئے اکٹھے ہو جائیں








