اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر کا بیان غیر مناسب اور آﺅٹ آف پلیس تھا، مسئلہ افغانستان کے اندر ہے جسے امریکی سمجھ نہیں پا رہے اور الزام لگا کر بوجھ پاکستان پر ڈال رہے ہیں‘ پاکستان تو شروع دن سے ہی افغان امن عمل کے لیے کوشاں رہا ہے،افغان مہاجرین کی بھی باعزت واپسی چاہتے …
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر کا بیان غیر مناسب اور آﺅٹ آف پلیس تھا، مسئلہ افغانستان کے اندر ہے جسے امریکی سمجھ نہیں پا رہے اور الزام لگا کر بوجھ پاکستان پر ڈال رہے ہیں‘ پاکستان تو شروع دن سے ہی افغان امن عمل کے لیے کوشاں رہا ہے،افغان مہاجرین کی بھی باعزت واپسی چاہتے ہیں‘ کلبھوشن یادیو کی رحم کی اپیل کو اپنے مفادات اور اپنی سیکیورٹی کو مد نظر رکھ کے ہی کوئی فیصلہ کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔








