چیئرمین نیب کا اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے 1138 بد عنوانی کے ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیں، ان مقدمات کی جلد سماعت کے لئے متعلقہ احتساب عدالتوں میں درخواست دائر کی جائیں تاکہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی 900 ارب روپے کی خطیر رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے اور ان کو …

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے 1138 بد عنوانی کے ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیں، ان مقدمات کی جلد سماعت کے لئے متعلقہ احتساب عدالتوں میں درخواست دائر کی جائیں تاکہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی 900 ارب روپے کی خطیر رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے اور ان کو احتساب عدالتوں سے قانون اور شواہد کے مطابق سزادلوائی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب ہیڈکوارٹر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا جس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ۔

Leave a Reply