وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی (کل) جہلم میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی( کل) بدھ کو جہلم میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے۔ وزیر مملکت اس موقع پر صارفین کے مسائل سکیں گے اور کھلی کچہری میں آئیسکو صارفین کو درپیش بجلی کے بلوں اور دیگر امور سے شکایات کے ازالے کے لئے احکامات جاری کریں گے۔

Leave a Reply