اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوررزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) چوہدری عبدالغفور خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انھیں سالگرہ کے حوالے سے گلددستہ پیش کیا ۔پی ٹی ڈی سی کے ترجمان مختار علی کے مطابق گذشتہ روز ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدلغفور خان نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر …
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوررزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) چوہدری عبدالغفور خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انھیں سالگرہ کے حوالے سے گلددستہ پیش کیا ۔پی ٹی ڈی سی کے ترجمان مختار علی کے مطابق گذشتہ روز ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدلغفور خان نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی ہے ۔








