مفتاح اسماعیل مشیر وزیراعظم برائے ریونیو و اقتصادی امور مقرر

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) مفتاح اسماعیل کو مشیر وزیراعظم برائے ریونیو و اقتصادی امور مقرر کر دیا گیا۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نئی تعیناتی کے نتیجہ میں مفتاح اسماعیل کا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اقتصادی امور کا عہدہ ختم ہو جائے گا۔

Leave a Reply