خودکار اور ممنوعہ بور کے لائسنس ہولڈر اسلحہ کو نیم خودکار اسلحہ میں تبدیل کروائیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ وزارت کی جانب سے جاری کردہ خود کار اور ممنوعہ بور کے اسلحہ کے لائسنس معطل کئے جانے کا اطلاق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومتی اداروں پر نہیں ہو گا جبکہ ایسے لائسنس ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31 جنوری 2018ءسے قبل اپنے اسلحے کو نیم خود کار اسلحہ میں …

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ وزارت کی جانب سے جاری کردہ خود کار اور ممنوعہ بور کے اسلحہ کے لائسنس معطل کئے جانے کا اطلاق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومتی اداروں پر نہیں ہو گا جبکہ ایسے لائسنس ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31 جنوری 2018ءسے قبل اپنے اسلحے کو نیم خود کار اسلحہ میں تبدیل کروائیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply