اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی، آئین و قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کے لیے بے مثال جدوجہد کی۔ بدھ کو جاری کئے گئے پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ …
وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب کا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی، آئین و قانون کی حکمرانی اور عوام کے حقوق کے لیے بے مثال جدوجہد کی۔ بدھ کو جاری کئے گئے پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ آئین کے بعد میثاقِ جمہوریت کی تاریخی دستاویز محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور محمد نواز شریف کی مشترکہ کاوشوں کا ثمر ہے۔ پاکستان کی سیاسی اور جمہوری تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔








