وزیر اعظم کے نو تقرر شدہ مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل بہترین تعلیمی کیریئر اور وسیع تجربے کے حامل ہیں

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے نو تقرر شدہ مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل بہترین تعلیمی کیریئر اور وسیع تجربے کے حامل ہیں ۔ مفتاح اسماعیل نے ڈی کیونس یونیورسٹی پٹس برگ امریکا سے اکنامکس اور میتھ میٹکس میں بی ایس ڈگری حاصل کی جبکہ وارٹن سکول ( ے ماسٹر اور ڈاکٹریٹ اور 1990ءمیںپبلک فنانس اور پولیٹیکل اکانومی کی ڈگری یونیورسٹی آف پینسل وینیاحاصل کی۔ …

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے نو تقرر شدہ مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل بہترین تعلیمی کیریئر اور وسیع تجربے کے حامل ہیں ۔ مفتاح اسماعیل نے ڈی کیونس یونیورسٹی پٹس برگ امریکا سے اکنامکس اور میتھ میٹکس میں بی ایس ڈگری حاصل کی جبکہ وارٹن سکول ( ے ماسٹر اور ڈاکٹریٹ اور 1990ءمیںپبلک فنانس اور پولیٹیکل اکانومی کی ڈگری یونیورسٹی آف پینسل وینیاحاصل کی۔ سیاست میں آنے سے قبل وہ ایک کامیاب کاروباری شخصت ہیں اور پاکستان کی ایک بڑی کمپنی چلا رہے ہیں ۔ وہ پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ کے سربراہ کے طور پر کام کرتے رہے اورچیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ور نجکاری کمیشن کے چیئرمین کے طورپر بھی فرائض سرانجام دیئے۔ وہ پی آئی اے کے ڈائریکٹر اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیئر مین بھی رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply