اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد سے بورے والا جانے والی مسافر کوچ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں 4 افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد سے بورے والا جانے والی مسافر کوچ چیچہ وطنی روڑ پر موٹوسائیکل کو بچاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گئی …
اسلام آباد سے بورے والا جانے والی مسافر کوچ موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گئی، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد سے بورے والا جانے والی مسافر کوچ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں 4 افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد سے بورے والا جانے والی مسافر کوچ چیچہ وطنی روڑ پر موٹوسائیکل کو بچاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو گئی اور شدید دھند کے باعث کوچ سے مزید گاڑیاں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں4 افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔








