مخالفین کی منفی سیاست کی پروا کئے بغیر ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھا تے رہیں گے، پرویز ملک

لاہور۔28 دسمبر(اے پی پی )وفاقی وزیر برائے تجارت وپاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ ساڑھے چار سال کے دوران عوام کی بے لوث خدمت کی ہے، مخالفین کی منفی سیاست کی پروا کئے بغیر ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں، عوام دھرنے اور نعرے نہیں بلکہ اپنے مسائل کا عملی حل …

لاہور۔28 دسمبر(اے پی پی )وفاقی وزیر برائے تجارت وپاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے گزشتہ ساڑھے چار سال کے دوران عوام کی بے لوث خدمت کی ہے، مخالفین کی منفی سیاست کی پروا کئے بغیر ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں، عوام دھرنے اور نعرے نہیں بلکہ اپنے مسائل کا عملی حل چاہتے ہیں اور عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کون دعوے اور کون انکی خدمت کر رہا ہے، نام نہاد تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے، اپنے صوبے میں ایک میگاواٹ بجلی پیدا نہ کرنے والے ترقی کے عمل سے خائف ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply