مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا اقتصادی امور ڈویژن کا دورہ ، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی ڈویژن کے امور کار اور کارکردگی کے بارے تفصیلی بریفنگ اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) وزیرا عظم کے مشیر برائے خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈویژن مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا اقتصادی امور ڈویژن کا دورہ مفتاح اسماعیل نے جمعرات کو اقتصادی امور ڈویژن کا دورہ کیا، انہیں …
مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا اقتصادی امور ڈویژن کا دورہ

مزید خبریں
مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا اقتصادی امور ڈویژن کا دورہ ، سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کی ڈویژن کے امور کار اور کارکردگی کے بارے تفصیلی بریفنگ
اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) وزیرا عظم کے مشیر برائے خزانہ ، محصولات و اقتصادی امور ڈویژن مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا اقتصادی امور ڈویژن کا دورہ مفتاح اسماعیل نے جمعرات کو اقتصادی امور ڈویژن کا دورہ کیا، انہیں ڈویژن کے امور کار اور کارکردگی کے بارے میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن عارف احمد خان نے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہیں مختلف کثیر الجہتی اور دو طرفہ ترقیاتی شراکت داروں سے متعلق اقتصادی معاونت کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیاگیا۔ وزیرا عظم کے مشیر نے اقتصادی امور ڈویژن کے امور کار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اجلاس میں ڈویژن کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔








