وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ کل، بروز بدھ کو ‘مارگلہ ڈائیلاگ 2026’ سے خصوصی اور کلیدی خطاب کریں گی۔ ترجمان وزرات آئی ٹی کے مطابق وفاقی وزیر "ٹیکنالوجی اور ریاست و معاشرے کی تبدیلی” کے اہم موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گی جس میں وہ ٹیکنالوجی کے فروغ، ڈیجیٹلائزیشن اور ملکی ترقی پر اس کے اثرات کا احاطہ کریں گی ۔
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ مارگلہ ڈائیلاگ 2026 میں کل کلیدی خطاب کریں گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ کل، بروز بدھ کو ‘مارگلہ ڈائیلاگ 2026’ سے خصوصی اور کلیدی خطاب کریں گی۔ ترجمان وزرات آئی ٹی کے مطابق وفاقی وزیر "ٹیکنالوجی اور ریاست و معاشرے کی تبدیلی” کے اہم موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گی جس میں وہ ٹیکنالوجی کے فروغ، ڈیجیٹلائزیشن اور ملکی ترقی پر اس کے اثرات کا احاطہ کریں گی ۔








