آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ 4 جنوری سے شروع ہو گا

میلبورن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 4 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹ، ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 120 رنز اور پرتھ میں کھیلے گئے …

میلبورن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 4 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹ، ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 120 رنز اور پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 41 رنز سے کامیابی حاصل کرکے ایشز سیریز اپنے نام کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میلبورن میں کھیلا گیا سیریز کا چوتھا ٹیسٹ ڈرا ہوا۔

Leave a Reply