پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سرگودھا کا ڈاکٹر عمران غنی کے بھائی کی وفات پر تعزیتی اجلاس

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)سرگودھا اور پرائیوٹ ہاسپٹل ایسوسی ایشن (پی ایچ اے)سرگودھا کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ کی زیر صدارت منعقد ہوا

سرگودھا۔ 17 نومبر (اے پی پی):پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے)سرگودھا اور پرائیوٹ ہاسپٹل ایسوسی ایشن (پی ایچ اے)سرگودھا کا تعزیتی اجلاس ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر عمران غنی کے بڑے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس میں ڈاکٹر غلام حسین فیضی‘ ڈاکٹر طاہر منیر چوہدری‘ ڈاکٹر رانا محمد عبداللہ‘ ڈاکٹر بشارت جاوید‘ ڈاکٹر امان اللہ قاضی‘ ڈاکٹر مشتاق احمد ملک‘ ڈاکٹر فواد حسین‘ ڈاکٹر عابد خان‘ ڈاکٹر کیپٹن عمر حیات بچہ‘ ڈاکٹر اعجاز چوہدری‘ پروفیسر ڈاکٹر خالد ریحان‘ ڈاکٹر محمد اقبال سمیع‘ ڈاکٹر مشتاق احمد چیمہ‘ ڈاکٹر محمد اسد اسلم‘ ڈاکٹر نذر ملک‘

ڈاکٹر شیخ امیر‘ ڈاکٹر محمد خان ملک‘ ڈاکٹر افضل وڑائچ‘ پروفیسر ڈاکٹر ہاشم عمران‘ پروفیسر ڈاکٹر سیف اللہ گورائیہ‘ ڈاکٹر راجہ تیمور احمد‘ ڈاکٹر محمد علی بھلوانہ‘ ڈاکٹر غلام سرور چوہدری‘ پروفیسر ڈاکٹر احمد نواز بھٹی‘ڈاکٹر ظفر حیات میکن‘ ڈاکٹر وقار معظم بھٹی‘ ڈاکٹر صفدر محمود‘ ڈاکٹر ریاض احمد‘ ڈاکٹر اعجاز سلطان‘ ڈاکٹر طارق سلیم‘ ڈاکٹر محمد آصف چوہدری‘ ڈاکٹر ناصر اقبال میکن‘ ڈاکٹر عدنان افضل گوندل‘ ڈاکٹر اکرام الحق سرجن‘ ڈاکٹر عامر عباس بلوچ‘ ڈاکٹر اعجاز احمد قریشی‘ ڈاکٹر عبدالحسیب خان‘ ڈاکٹر اقبال بھلوانہ سمیت دیگر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید خبریں