سپر سمیش ٹی 20، آکلینڈ نے کینٹربری کو 7 رنز سے ہرا دیا، چیپمین کی سنچری

کرائسٹ چرچ۔ یکم جنوری (اے پی پی) سپر سمیش ٹی 20 میں آکلینڈ نے کینٹربری کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔ مارک چیپمین نے 101 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ گزشتہ روز کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے لیگ کے 18 ویں میچ میں آکلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے …

کرائسٹ چرچ۔ یکم جنوری (اے پی پی) سپر سمیش ٹی 20 میں آکلینڈ نے کینٹربری کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی۔ مارک چیپمین نے 101 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ گزشتہ روز کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے لیگ کے 18 ویں میچ میں آکلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔

Leave a Reply