پاکستان اور نیوزی لینڈ الیون کے مابین ٹور میچ (کل) کھیلا جائے گا

نیلسن۔ 2 جنوری (اے پی پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز (کل) بدھ کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف پریکٹس میچ سے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔

Leave a Reply