ویلنگٹن ۔ 2 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل (کل) بدھ کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیر کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں