واشنگٹن۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکی نائب صدر مائیک پینس آئندہ ہفتے مشرق وسطیٰ کے دورے پر جائیں گے اور اس دوران مصر، اردن اور اسرائیل کے رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات امریکی حکام کی طرف سے بتائی گئی ہے۔
امریکی نائب صدر مائیک پینس آئندہ ہفتے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے

مزید خبریں