یورپی یونین کی ایران، فرانسیس، جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ سے عالمی جوہری معاہدے بارے ملاقات(کل) ہو گی

برسلز ۔ 9 جنوری (اے پی پی) یورپی یونین نے ایران کے ساتھ تاریخی جوہری معاہدے کے حوالے سے ایک اہم ملاقات کا اہتمام کر رہا ہے، جس میں ایرانی، فرانسیسی، جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ بھی شریک ہوں گے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگرینی کی سربراہی میں یہ ملاقات (کل)جمعرات کو ہو گی، جس میں 2015ءمیں طے پانے والی …

برسلز ۔ 9 جنوری (اے پی پی) یورپی یونین نے ایران کے ساتھ تاریخی جوہری معاہدے کے حوالے سے ایک اہم ملاقات کا اہتمام کر رہا ہے، جس میں ایرانی، فرانسیسی، جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ بھی شریک ہوں گے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیدریکا موگرینی کی سربراہی میں یہ ملاقات (کل)جمعرات کو ہو گی، جس میں 2015ءمیں طے پانے والی عالمی جوہری ڈیل پر عملدرآمد جاری رکھنے کے حوالے سے گفتگو ہو گی۔