رواں سال عالمی اقتصادی ترقی میں اضافہ اور معیشت بحال ہو گی، عالمی بینک

واشنگٹن ۔ 10 جنوری (اے پی پی) عالمی بینک نے رواں سال عالمی اقتصادی ترقی میں اضافہ اور دنیا کی معیشت مالیاتی بحران کے بعد مکمل بحال ہوگی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی بینک نے تازہ ترین عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کہا کہ سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کی بحالی اور عالمی تجارت میں مستحکم اضافے کی وجہ سے 2017ءمیں عالمی معیشت میں تین فیصد اضافہ ہوا۔