سرینگر ۔ 10 جنوری (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم کے کشمیر بارے حالیہ بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے جسے سیاسی طور مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں پی چدمبرم کے بیان جس میں انہوںنے …
حریت کانفرنس کی طرف سے کشمیر کے بارے میں سابق بھارتی وزیر داخلہ کے بیان کا خیرمقدم

مزید خبریں
سرینگر ۔ 10 جنوری (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم کے کشمیر بارے حالیہ بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے جسے سیاسی طور مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیا جاسکتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں پی چدمبرم کے بیان جس میں انہوںنے کشمیر پر بھارتی پالیسی کو ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دانشمندی اسی میں ہے کہ اس دیرینہ تنازعے کے سیاسی حل کےلئے کام کیاجائے








