ملائیشیا کے وزیراعظم کی مسجد نبوی میں حاضری

مدینہ منورہ ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ملائیشیا کے وزیراعظم محمد نجیب عبدالرزاق نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کی زیارت کی۔ سعودی اخبار کے مطابق انہوں نے مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد روضہ مبارک میں دوگانہ ادا کیا، نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کی خدمت اقدس میں صلاة و سلام پیش کیا۔