وزارت توانائی نے گزشتہ پانچ سال میں توانائی کے شعبہ میں تعاون کےلئے مختلف ممالک سے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے گزشتہ پانچ سال کے دوران توانائی کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے مختلف ممالک سے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ آذربائیجان، ترکی، قطر، ایران، چین، روس، ترکمانستان، برطانیہ اور کویت کے ساتھ معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے …

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے گزشتہ پانچ سال کے دوران توانائی کے شعبہ میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے مختلف ممالک سے 15 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے ”اے پی پی“ کو بتایاکہ آذربائیجان، ترکی، قطر، ایران، چین، روس، ترکمانستان، برطانیہ اور کویت کے ساتھ معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں ۔