مشیرقومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی کا سینئر صحافی جاویداقبال قریشی سے ان کے بھائی کے انتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 11 جنوری(اے پی پی )مشیروزیراعظم برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی جمعرات کو سینئر صحافی جاویداقبال قریشی کے دفتر گئے اور ان کے بھائی نامور صحافی نوید اقبال قریشی کے انتقال پررنج وغم اور افسوس کا اظہارکیا۔ مشیر وزیراعظم نے نوید اقبال قریشی کی حادثاتی وفات پر اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کی صحافتی خدمات کو سراہا۔ عرفان صدیقی نے اس موقع پر …

اسلام آباد ۔ 11 جنوری(اے پی پی )مشیروزیراعظم برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی جمعرات کو سینئر صحافی جاویداقبال قریشی کے دفتر گئے اور ان کے بھائی نامور صحافی نوید اقبال قریشی کے انتقال پررنج وغم اور افسوس کا اظہارکیا۔ مشیر وزیراعظم نے نوید اقبال قریشی کی حادثاتی وفات پر اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے مرحوم کی صحافتی خدمات کو سراہا۔ عرفان صدیقی نے اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔