بیجنگ ۔ 12 جنوری (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت اور دو طرفہ تعلقات اور جزیرہ نما کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع شی جن پنگ نے کہا کہ چین ہمیشہ دونوں کوریاﺅں کے تعلقات کی بہتری اور باہمی مفاہمت اور تعاون کا خواہاں …
چین اور جنوبی کوریا کے صدور کی ٹیلی فونک بات چیت

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 12 جنوری (اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ اور جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت اور دو طرفہ تعلقات اور جزیرہ نما کوریا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس موقع شی جن پنگ نے کہا کہ چین ہمیشہ دونوں کوریاﺅں کے تعلقات کی بہتری اور باہمی مفاہمت اور تعاون کا خواہاں رہا ہے،ہم فریقین کی بات چیت اور تبادلے کی حمایت کرتے ہیں تاکہ جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کو مناسب انداز میں حل کیا جا سکے۔








