وزیر مملکت برائے خزانہ و اقتصادی امور رانا محمدافضل خان سے پاکستان میں فرانس کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیرمملکت برائے خزانہ واقتصادی اموررانا محمدافضل خان نے فرانسیسی کمپنیوں کو فارما، سکل ڈیویلپمنٹ اورریلوے کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے یہ دعوت پاکستان میں فرانس کے سفیرمارک بیریٹی سے جمعہ کو یہاں ملاقات میں دی۔ ملاقات میں پاکستان اورفرانس کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق امورپربات چیت کی گئی۔

مزید خبریں